تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#National_Assembly

27ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش
پاکستان

27ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جسے حکومت ایک روز قبل سینیٹ سے کامیابی کے ساتھ منظور کرواچکی ہے، جبکہ آج قومی اسمبلی سے بھی اس اہم آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Aftab Maken
عمر ایوب کوہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

عمر ایوب کوہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے تحریک انصاف کے عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف کے عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب باضابطہ طور پر خالی قرار دے دیا گیا ہے۔

Aftab Maken
پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ مذاکراتی کمیٹی میں پیش
پاکستان

پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ مذاکراتی کمیٹی میں پیش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا گیا جب کہ علی امین گنڈا پور کے علاوہ مذکراتی کمیٹی اراکین نے دستخط کر دیے جب کہ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی میں پیش کردہ مطالبات کے نکات بھی سامنے آگئے۔

Aftab Maken
گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھی: وزیر خزانہ
پاکستان

گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھی: وزیر خزانہ

حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ 840 فیصد اور بجلی کے نرخوں میں 110 فیصد سے زائد اضافے جبکہ روپے کی قدر میں 43 فیصد کمی نے غیر معمولی مہنگائی میں اہم کردار ادا کیا ہے جس نے بہت سے پاکستانیوں کی قوت خرید اور معیار زندگی کو متاثر کیا ہے۔

Aftab Maken
آئینی ترمیم: سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش
پاکستان

آئینی ترمیم: سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش

سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ابھی تک آئینی ترمیم کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھا۔ حکومت قومی اسمبلی میں نمبر گیم پورا ہونے کا دعوی کررہی ہے جبکہ ایوان بالا میں بھی حکومتی اتحاد کو نمبرپورے کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔

Aftab Maken