پاکستان
اداروں کے بڑے اپنی ایکسٹینشن کی فکر میں ہیں
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں کے بڑے ایکسٹینشن کی فکر میں ہیں۔ جرنیل ہمارے سر آنکھوں پر ہیں، اگر میرے ایوان سے لوگوں کو اٹھانے آئیں گے تو اسکی اجازت بھی نہیں دوں گا۔