google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 جمائما جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی - UrduLead
بدھ , جنوری 8 2025

جمائما جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ 

جمائما گولڈ اسمتھ کو کیپ ٹاؤن کے اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں انکی حالت بہتر ہے۔

ذرائع کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں.

 تازہ جاری کردہ تصاویر میں انہیں وہیل چیئر پر اور بیساکھیوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ 

واضح رہے کہ جمائما اپنے دو بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ لندن میں رہائش پذیر ہیں تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ سال نو کے موقع پر جنوبی افریقا میں موجود تھیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

آئندہ مالی سال 26-2025 کی بجٹ سازی پر کام شروع

فیڈریل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 26-2025 کی بجٹ سازی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے