google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تصویر وائرل - UrduLead
پیر , جنوری 6 2025

صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تصویر وائرل

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے والے نوجوان ٹیسٹ  کرکٹر صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تازہ ترین تصویر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔

کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن دوران فیلڈنگ صائم ایوب کا ٹخنہ مڑ گیا تھا،

بعدازاں اسپتال میں ایکسرے اور دیگر متعلقہ  ٹیسٹ  کی رپورٹس کی روشنی میں ٹیم منجمنٹ نے 22 سالہ صائم ایوب کے ان فٹ ہونے کی تصدیق  کردی۔

بقیہ میچ میں ان کی عدم دستیابی پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے،

میچ میں زخمی ہونے کے بعد بے بسی کے انداز میں چھڑی کے سہارے جاتے صائم ایوب کی تصویر سرعت کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

مزکورہ تصویر میں تماشائی حیرانگی کے ساتھ صائم ایوب کو جاتا دیکھ رہے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کے فالوآن کے بعد 208 رنز کا خسارہ ابھی باقی

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے دوسری اننگز میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے