google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں - UrduLead
پیر , جنوری 6 2025

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔

موٹر وے ایم 2 اسلام آباد سے لاہور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی ہے۔

گجرات شہر اور گردونواح میں بھی دھند اور اسموگ کے باعث حدنگاہ متاثر ہوئی ہے۔

پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، دوران سفر گاڑی آہستہ چلائیں اور فوگ لائٹس کا استعمال کیا جائے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کے فالوآن کے بعد 208 رنز کا خسارہ ابھی باقی

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے دوسری اننگز میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے