google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔

اسکواڈ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئیں، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی جم کر پریکٹس کی۔

قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ یہاں کی کنڈیشن فاسٹ بولرز اور بیٹرز کیلئے سازگار ہے۔

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔

فاسٹ بولر محمد عباس کو اگست 2021 کے بعد پہلی مرتبہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …