پاکستان جنوبی افریقا کو سیریز میں کلین سوئپ کرنے اور تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ہرانے والی پہلی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔
جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے پاکستان نے بیٹنگ کی اور بارش کے سبب فی اننگز 47 اوورز تک محدود کیے جانے والے میچ میں 9وکٹ پر 309 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے اس ون ڈے سیریز میں دوسری سنچری بناتے ہوئے 101رنز اسکور کیے۔
جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم271 رنز پر آؤٹ ہوگئی، ہینرک کلاسن نے 81 رنز کی اننگز کھیلی۔