google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیئے - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیئے

مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات ،

حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس رجسٹریشن پر بڑا بریک تھرو ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیےہیں،

مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت ہی کرنے کی یقین دہائی کرا دی گئی۔

اس کے علاوہ 26 ویں آئینی ترمیم کی روشنی میں پاس کیے گئے مسودے پر نوٹیفکیشن چند روز میں جاری کر دیا جائے گا.

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف 3 صفر سے جیت

پاکستان جنوبی افریقا کو سیریز میں کلین سوئپ کرنے اور تین میچوں پر مشتمل ون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے