تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Maulana_Fazlurrehman

امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں
پاکستان

امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزدگی کی سفارش واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں چاہتے ہیں۔

Aftab Maken
پاکستان کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہے
پاکستان

پاکستان کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہے

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور پاکستان کو کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہو جانا چاہیے، اور ہمیں کھل کر اہل فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

Aftab Maken
عیدالفطر کے بعد تحریک چلانے کا فیصلہ
پاکستان

عیدالفطر کے بعد تحریک چلانے کا فیصلہ

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد تحریک چلانے کا فیصلہ کریں گے ، ریاست خطرے میں ہے، موجودہ سیاسی صورتحال میں نواز شریف اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

Aftab Maken
ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست پر ہزاروں سوال اٹھ رہے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان

ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست پر ہزاروں سوال اٹھ رہے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسلامی ملک بنانا ہمارے اکابرین کا شیوہ رہا ہے، ملک میں پارلیمانی جمہوری نظام پائے دار نہیں، اس پر سوال اٹھ رہے ہیں۔

Aftab Maken
عمران خان ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا: مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان

عمران خان ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا: مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی طرف سے ملاقات کے لیے باضابطہ کوئی پیغام نہیں ملا، اگر وہ ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔

Aftab Maken