google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چیٹ جی پی ٹی کا گلوگل جیسا سرچ انجن - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

چیٹ جی پی ٹی کا گلوگل جیسا سرچ انجن

چیٹ جی پی ٹی کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن اب تمام صارفین کو دستیاب ہے۔

اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔

9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے سیوڈ فیچر میں اب سرچ کا آپشن بھی صارفین کو دستیاب ہوگا۔

اگر آپ نے بہت زیادہ مقامات کو گوگل میپس میں محفوظ کیا ہوا ہے تو یہ فیچر کافی کارآمد ثابت ہوگا۔

اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے سیوڈ فیچر میں اب سرچ کا آپشن بھی صارفین کو دستیاب ہوگا۔

اگر آپ نے بہت زیادہ مقامات کو گوگل میپس میں محفوظ کیا ہوا ہے تو یہ فیچر کافی کارآمد ثابت ہوگا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن کی مالک کمپنی نے کافی تاخیر سے گوگل میپس میں یہ فیچر متعارف کرایا ہے۔

اس فیچر کو استعمال کرنا بھی آسان ہے۔ بس سیوڈ سیکشن میں جاکر وہاں سرچ ٹول پر کلک کریں اور بس۔

اگر آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ میں سیوڈ سیکشن کو استعمال نہیں کرتے تو اب وقت آگیا ہے کہ اسے استعمال کرنا شروع کر دیں۔

آپ اپنی لسٹس بھی تیار کرکے انہیں محفوظ کرسکتے ہیں۔ نئے سرچ فیچر کے ساتھ یہ لسٹس مختلف جگہوں کی سیر کے حوالے سے زیادہ مددگار ثابت ہوسکیں گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پی ٹی آئی کا کوئی بھی رہنما جے آئی ٹی کے روبرو پیش نہیں ہوا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کوئی بھی رہنما سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کیس …