ٹیکنالوجی
جی پی ٹی کلاؤڈ تعطل: دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی ذہانت سروسز بیک وقت بیٹھ گئیں
جی پی ٹی کلاؤڈ تعطل کے باعث 3 ستمبر 2026 کو دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی، کلاؤڈ اور گروک بیک وقت متاثر ہوئے، لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا۔
ہیش ٹیگ
جی پی ٹی کلاؤڈ تعطل کے باعث 3 ستمبر 2026 کو دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی، کلاؤڈ اور گروک بیک وقت متاثر ہوئے، لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا۔
نومبر 2022 میں لانچ ہونے کے بعد سے، ChatGPT نے طبی معلومات تک رسائی کا طریقہ بدل دیا ہے۔ ایک حالیہ سروے سے پتا چلا ہے کہ ہر چھ میں سے ایک بالغ فرد ماہانہ بنیاد پر صحت سے متعلق مشوروں کے لیے AI چیٹ بوٹس کا استعمال کرتا ہے۔
چیٹ جی پی ٹی کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن اب تمام صارفین کو دستیاب ہے۔
اوپن اے آئی نے نے چیٹ جی پی ٹی کے نئے، بہتر اور تیز ورژن متعارف کردیا ہے جسے نان سبسکرائبرز بھی استعمال کر سکیں گے۔