google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا ایک روزہ میچ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پہلا ایک روزہ میچ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا

 پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ کا ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو ہوگا،

دونوں ٹیمیں بولینڈ بینک پارک پارل میں آمنے سامنے ہوں گی۔

پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاون پہنچ گیا ہے،

پاکستان کرکٹ ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق ڈھائی بجے پریکٹس کرے گی، ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا، 

ون ڈے میچز پارل ،کیپ ٹاون اور جوہانسبرگ میں ہوں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سیریز کے تینوں میچز میں سے دو میں حیرت انگیز شکست دی

جبکہ تیسرا میچ بارش کی نظر ہوگیا، یوں جنوبی افریقہ نے 0-2 سے سیریز کو اپنے نام کرلیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے