google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تیسرا ٹی 20 : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج ہوگا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

تیسرا ٹی 20 : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا۔

ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔

سینچورین میں ہونیوالے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 206 رنز بنائے  جو جنوبی افریقہ نے مقررہ ہدف آخری اوور میں پورا کر لیا تھا۔

یاد رہے کہ پہلا ون ڈے 17 دسمبر کو پارل میں ہوگا، ٹیسٹ میچز بالترتیب 26 دسمبر اور 3 جنوری کو سنچورین اور کیپ ٹاؤن میں شروع ہوں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے