google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 دوسرا T20: پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

دوسرا T20: پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق  دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ، سفیان مقیم کی جگہ جہانداد خان کو فائنل الیون میں شامل کیا گیاہے ۔

میزبان جنوبی افریقہ کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل  ہے ۔ یاد رہے کہ پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 11 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان اسپیکر ہاؤس میں ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے