برطانوی سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے۔ بانی پی ٹی آئی کےخلاف ممکنہ طور پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے سے متعلق برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ فارن سیکریٹری ڈیوڈ لیمی …
Read More »عمران خان کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے رکھنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں باندھ لی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مبینہ ناروا سلوک کا معاملہ ٹرمپ سرکارکے سامنے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ لیکن عمران کان نے کہا ہے کہ میری …
Read More »