پاکستانی اداکار زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کردیا۔ زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے انسٹاگرام ایک اینیمیٹڈ کارڈ کی پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور ساتھ …
Read More »زاراعباس نے والد کی سختی دیکھ کر شادی کرنے کا فیصلہ لیا جوکہ غلط ثابت ہوا: والدہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی زارا نور عباس شوبز میں کام کرنے کے لیے روتی تھیں لیکن زارا کے والد اجازت نہیں دیتے تھے۔ حال ہی میں اسما عباس نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی …
Read More »