google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 youtube Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: youtube

2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری

معروف ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے 2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ اس سال کی فہرست تین کیٹگریز پر مشتمل ہے جن میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز، ٹاپ میوزک ویڈیوز اور ٹاپ کری ایٹرز شامل ہیں۔ 2024 میں یوٹیوب کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھنے …

Read More »

حنا الطاف کی شادی سے متعلق گفتگو وائرل

پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے حنا الطاف نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی اور ازدواجی تجربات پر کھل کر بات کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا الطاف  کئی مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیت چکی ہیں، انہوں نے اپنے …

Read More »

نصرت فتح علی خان کا ’گمشدہ البم‘ یوٹیوب پر ریلیز

پاکستان کے لیجنڈری قوال اور موسیقار نصرت فتح علی خان کا ایک گمشدہ البم ”چین آف لائٹ“ یوٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ”چین آف لائٹ“ دراصل نصرت فتح علی خان اور ان کی قوال پارٹی کی اس سے پہلے کبھی نہ سنی گئی ریکارڈنگز کا مجموعہ ہے، جو …

Read More »

’برزخ‘ یوٹیوب سے ڈیلیٹ

پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی جانب سے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ کے لیے بنائی گئی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا۔ ویب سیریز کو پروڈیوس کرنے والی اسٹریمنگ ویب سائٹ نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ ’برزخ‘ کو 9 اگست کو یوٹیوب سے ہٹا …

Read More »

یوٹیوب کی صارفین کو اے آئی فیک ویڈیوز حذف کرنے کی یقین دہانی

یوٹیوب نے رازداری کے رہنما خطوط نافذ کیے ہیں جو لوگوں کو AI سے تیار کردہ ویڈیوز کو ہٹانے کی درخواست کرنے کی اجازت دیتے ہیں جو ان کی نقل کرتے ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق یوٹیوب نے صارفین کو نئے قوانین کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ادارے نے کہا ہے …

Read More »

کم سبسکرائبرز والے یوٹیوبرز کیلئے نئے فیچرز کی آزمائش

یوٹیوب نے کم سبسکرائبرز رکھنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی جانب سے “ہائپ” نامی ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ جس کے تحت کم سبسکرائبرز رکھنے والے افراد کو زیادہ فائدہ ملے …

Read More »

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ اپلوڈ کیا تھا …

Read More »

یوٹیوب نے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لئے دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر Jump Ahead متعارف کرایا دیا۔ جس میں صارفین کو کسی بھی …

Read More »

یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے ایسے اشتہارات کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اس وقت چلیں گے جب صارفین ویڈیو نہیں دیکھ رہے ہوں گے۔ ٹیک کمپنی گوگل کے مطابق اشتہارات پر کی جانے والی آزمائش کے مثبت نتائج دیکھے گئے جو ظاہر کرتا ہے کہ …

Read More »

ٹوئٹربھی یوٹیوب جیسی ایپ متعارف کرا نے پر غور

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن متعارف کرائے جائے گی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایکس اور اس کے ماہرین یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن تیار کرنے میں مصروف ہیں اور اس سے متعلق ایلون مسک نے بھی …

Read More »