google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 yasir nawaz Archives - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: yasir nawaz

چھوٹے بھائی کی زندگی میں بڑا بھائی ہمیشہ ولن ہی ہوتا ہے: دانش نواز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایتکار و اداکار دانش نواز نے اپنے بڑے بھائی یاسر نوار کو ڈرامے میں بطور ولن کاسٹ کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔ دانش نواز نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے نئے …

Read More »

اہلیہ کو بوسہ دینے کی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا

عالمی یوم محبت ’ویلنٹائنز ڈے‘ کے موقع پر اہلیہ ندا یاسر کے ہمراہ رومانوی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا ہے۔ شوبز جوڑے کو ماضی میں بھی رومانوی تصاویر اور ویڈیوز پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ حال ہی میں ویلنٹائنز ڈے کے موقع …

Read More »

نہیں چاہتا تھا ندا یاسر مارننگ شو کرے: یاسر نواز

اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کی اہلیہ ندا یاسر مارننگ شو کرے اور مذکورہ معاملے پر دونوں کے درمیان چپقلش بھی ہوئی۔ یاسر نواز نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت …

Read More »

شادی کے بعد شوبز چھوڑ دوں گی: یشمیرا جان

سینیئر اداکار شبیر جان اور اداکارہ فریدہ شبیر کی صاحبزادی اداکارہ یشمیرا جان نے 6 ماہ بعد واضح کیا ہے کہ ان کی رخصتی نہیں ہوئی، ان کا صرف نکاح ہوا تھا لیکن اب جلد ہی وہ پیا گھر سدھار جائیں گی، جس کے بعد وہ شوبز چھوڑ دیں گی۔ …

Read More »

مرجاؤں تو دوسری شادی کر لینا: ندا یاسر

ٹی وی میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے شوہر کو دوسری شادی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے شوہر کو کہا ہے کہ اگر وہ مرجائیں تو وہ دوسری شادی کر سکتے ہیں یا پھر اگر وہ بھارتی امیر شخص مکیش امبانی جتنے امیر بن جائیں تو شادی کرلیں۔ یاسر نواز …

Read More »

پامسٹ نے ندا کو کہا کہ آپ کے شوہر کا ایک اور بچہ بھی ہے: یاسر نواز

پاکستانی اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ان کی اہلیہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں آنے والے ایک پامسٹ نے اہلیہ کو بتایا کہ آپ کےتین جب کہ آپ کے شوہر کے چار بچے ہیں۔ یاسر نواز نے حال ہی میں …

Read More »