google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 World Bank Archives - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

Tag Archives: World Bank

پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض منظور

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم موسمیاتی تبدیلی سے متاثر غریب کاشت کاروں کے لیے ہو گی، اس رقم سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کو چھوٹے قرضے دیے جائیں گے۔ اس حوالے سے …

Read More »

پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے: عالمی بینک

عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لیے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، تاہم اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو سالانہ 7 فیصد کی شرح نمو سے ترقی کرنا لازمی …

Read More »

20 ارب ڈالر فنڈنگ: ورلڈبینک کا کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک لانچ

وزیراعظم شہباز شریف اور عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن رائسر کی موجودگی میں پاکستان کے لیے عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) لانچ کردیا گیا ہے۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے لیے …

Read More »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالرز کی باضابطہ درخواست: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی معاشی دباؤ سے نکلنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً ارب ڈالرز کی مالی معاونت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور …

Read More »

پاکستانی معیشت کیلئے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی متضاد پیشگوئیاں

پاکستان کی معیشت سے متعلق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے متضاد پیش گوئیاں کی ہیں۔ دستاویز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےمطابق رواں سال مہنگائی کی شرح 24.8 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ دستاویز کے مطابق عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں …

Read More »

عالمی بینک سےترجیحی اصلاحات کیلئے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع

پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے عالمی بینک سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے جس میں چند بڑے ترجیحی ایریاز ہوں گے۔ یہ سی پی ایس 2025 …

Read More »