پاکستان بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی گئیں۔ ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے معاملے پر حکومت اور فلور ملز و ہول سیلرز میں تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے، ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی صورت میں فلورملز اور ہول سیلرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ …
Read More »ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام،آج سے ہڑتال کا اعلان
ایف بی آر اور آٹا ملز میں مذاکرات ناکام ہو گئے،ملک بھر میں آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی، آٹا ملز آج سے گندم کی دھلائی …
Read More »بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد
وزیراعظم شہباز شریف نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نان فائلرز سے 20 ارب روپے جمع کرنے کا پلان تیار کیا تھا۔ ایف بی آر حکام نے ود ہولڈنگ ٹیکس سے متعلق ہدایت آئی ایم ایف کو …
Read More »ایف بی آر کی نان رجسٹرڈ ریٹیلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
رضاکارانہ تاجر دوست اسکیم ناکام ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلر تھوک اور خوردہ فروشوں کی سپلائز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر پہلے ہی تاجر دوست اسکیم کے تحت غیر …
Read More »ایف بی آرکا ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام متعارف
ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام ’سویپ پیمنٹ رسید سسٹم‘ متعارف کروادیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے اور ڈاکیومنٹیشن کو فروغ دینے ود ہولڈنگ ایجنٹس کی جانب سے اشیاء و خدمات کے سپلائرز سے کٹوتی کردہ …
Read More »