گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی جس کے تحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہو جائےگا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق نئی پالیسی میں تجویز ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر …
Read More »