google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 wheat procurement Archives - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: wheat procurement

گندم کی مارکیٹنگ کے نظام میں حکومتی مداخلت روکنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے ملکی گندم کی مارکیٹنگ کے نظام میں اپنی مداخلت روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہر سال کم از کم امدادی قیمت کے روایتی اعلان کو ختم کردیا۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے سیکریٹری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کو بتایا …

Read More »

پنجاب حکومت: گندم کی خریداری نجی کمپنیاں کریں گی

پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کے لیے نئی پالیسی مرتب کر لی ہے، جس کے تحت گندم کی خریداری اب نجی کمپنیاں کریں گی۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی کاشت کاروں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، …

Read More »

وفاقی حکومت گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے میں تاحال ٹال مٹول کی پالیسی پر گامزن

گزشتہ سال گندم کی کٹائی کے سیز ن کی طرح آنے والی سیزن کیلئے بھی وفاقی حکومت تاحال گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے میں ٹال مٹول کی پالیسی پر گامزن ہے ۔ اسی طرح دونوں صوبائی حکومتیں –سندھ اور پنجاب –نے بھی ابھی تک گندم کی امدادی قیمت میں …

Read More »

کسان بورڈ کا دھرنے کا اعلان

کسان بورڈ نے 16 مئی کو ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ کسان بورڈ کے صدر سردار ظفر حسین خان نے کہا ہے کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، حکومت ہم سے بات تو کرے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ظفر حسین خان …

Read More »

گندم کی عدم خریداری کیخلاف کسانوں کے مظاہرے

حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری اور باردانہ کی عدم فراہمی کے خلاف مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج، کسان اتحاد کی ملک بھر کی شاہراہیں بند کرنے کی دھمکی، میاں چنوں کے نواحی گاؤں میں بیوپاری کے ڈیرے سے سیکڑوں بوری باردانہ برآمد جب کہ کہروڑپکا میں …

Read More »

پنجاب حکومت کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی

پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی۔ ذرائع محکمۂ خوراک کے مطابق پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر صرف ایک لاکھ 20 ہزار کسان پورا اترتے ہیں، حکومت فی الحال کسانوں کو چند سو روپے فی من سبسڈی دینے پر غور …

Read More »