google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 wheat import scam Archives - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

Tag Archives: wheat import scam

گندم درآمد اسکینڈل کی رپورٹ منظر عام پر نہ آسکی

وفاقی حکومت کی جانب سے گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ ڈھائی ہفتے گزرنے کے باوجود منظر عام پر نہیں آسکی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سیکرٹری کابینہ کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی اب تک گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل نہ کر سکی۔ تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے …

Read More »

وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں گندم اسکینڈل سے متعلق قائم کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ …

Read More »

اکتوبر 2023 تا فروری 2024 درآمد ہوئی گندم کی انکوائری نہیں کی جا رہی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے حکم پر فروری کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اکتوبر 2023ء سے فروری 2024ء تک درآمد ہونے والی گندم کی انکوائری نہیں کی جا رہی۔ اس حوالے سے وزیرِ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر نے تصدیق کی ہے …

Read More »

گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی

گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کرے گی۔  وزیراعظم کو گندم اسکینڈل پر آج نواز شریف نے بھی طلب کر رکھا ہے۔  سیکرٹری کابینہ کی زیرصدارت اتوار کو ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک ابتدائی رپورٹ …

Read More »

حکومت گندم بحران کی جامع تحقیقات کرانے سے ’گریزاں‘

وزیر اعظم شہباز شریف نے ’ہر قیمت پر کسانوں کے مفادات کا تحفظ‘ کرنے کا عہد کیا ہے، جبکہ وفاقی حکومت میگا اسکینڈل کی جامع تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں نظر آتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے درآمدات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے …

Read More »

نگران وفاقی حکومت نے35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی

نگران حکومت کے دور میں روس، یوکرین، بلغاریہ اور رومانیہ سے مجموعی طور پر 35 لاکھ 87 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم پاکستان درآمد کی گئی۔ پورٹ قاسم ریکارڈ کے مطابق 20 ستمبر کو 2023 کو ایم وی سی برڈ کے نام سے پہلا جہاز 49 ہزار میٹرک ٹن …

Read More »