پاکستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران واٹس ایپ تک رسائی محدود کردی گئی ہے۔ انٹرنیٹ پر نظر رکھنے والے ادارے نیٹ بلاکس نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں واٹس ایپ پر قدغن لگائی گئی ہے۔ اس ادارے نے میڈیا رپورٹس کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکام …
Read More »ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف
ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں ایک سوال پروزارت داخلہ نے جواب جمع کرایا. یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو اتنی شکایات ملیں ۔ جن شکایات کا اندراج نہیں ہوا، ان کی تعداد ان میں شامل …
Read More »صارفین واٹس ایپ اسٹیٹس پر میوزک لگا سکیں گے
واٹس ایپ صارفین اسٹیٹس پر میوزک لگا سکیں گے، ماہرین کی جانب سے فیچر کی تیاری کا عمل جاری ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق واٹس ایپ پر فیس بک ریلز اور انسٹاگرام ویڈیوز میں میوزک شامل کرنے جیسا فیچر پیش کیا جائے گا جس پر ماہرین کام کر رہے ہیں۔ …
Read More »واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے سست رفتار ہونے کی شکایات
پاکستان میں گزشتہ کئی دن سے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کی آزمائش سے جہاں انٹرنیٹ سست رفتاری کا شکار رہی ہے، وہیں 10 اگست کو پاکستان بھر کے صارفین نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی رفتار سست ہونے کی شکایات کیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی …
Read More »واٹس ایپ وائس میسج ٹرانسکرپشن فیچر کی آزمائش کے لیے تیار
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے بِیٹا ورژن میں تمام اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے وائس میسج ٹرانسکرپشن کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق تازہ ترین واٹس ایپ بِیٹا برائے اینڈرائیڈ ورژن 2.24.15.5 میں وائس میسج ٹرانسکرپشن کا فیچر شامل کیا جا رہا …
Read More »واٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔ رپورٹس کے مطابق نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت …
Read More »واٹس ایپ کی وائس کال کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کو حاصل وائس کال سہولت میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق نئی اپ ڈیٹ کے بعد ایپ پر کال موصول ہوتے وقت کال کرنے والے کی تصویر پوری اسکرین پر دیکھی جا سکے گی۔ …
Read More »واٹس ایپ کے ’وائس اسٹیٹس‘ کو بہتر کردیا گیا
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ’وائس اسٹیٹس‘ کا دورانیہ 30 سیکنڈز سے بڑھا کر 60 سیکنڈز تک کردیا گیا۔ واٹس ایپ پر ’وائس اسٹیٹس‘ کے فیچر کو 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا اور اسے صارفین کی جانب سے بہت سراہا گیا۔ ’وائس اسٹیٹس‘ کو صارفین کی جانب …
Read More »واٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دی
میٹا کا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت سے بنی پروفائل فوٹو لگا سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے یہ نیا فیچر آزمائش کے لیے ایپ کے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن …
Read More »واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے جانے پر خودبخود ختم …
Read More »