تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Wellness

روزانہ بلیک کافی دل کی بیماریوں میں مددگار، تحقیق
صحت

روزانہ بلیک کافی دل کی بیماریوں میں مددگار، تحقیق

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزانہ اعتدال کے ساتھ بلیک کافی پینا دل کی صحت بہتر بنانے اور فالج سمیت کئی سنگین امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کیفین کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

Aftab Maken
علاج بالغذا: صحت مند زندگی کی قدرتی راہ
صحت

علاج بالغذا: صحت مند زندگی کی قدرتی راہ

جدید طرزِ زندگی، غیر متوازن غذا اور بڑھتی ہوئی بیماریوں کے باعث دنیا بھر میں "علاج بالغذا" (Diet Therapy) کو ایک مؤثر معاون طریقۂ علاج کے طور پر اہمیت حاصل ہو رہی ہے۔

Aftab Maken
دل کے مریضوں کے لیے مفید یا نقصان دہ؟
صحت

دل کے مریضوں کے لیے مفید یا نقصان دہ؟

پاکستان میں شدید گرمی اور حبس کے موسم میں لیموں سے تیار کی جانے والی روایتی شکنجی (شربتِ شکنجبین) نہ صرف جسم کو ٹھنڈک پہنچانے والا مشروب سمجھی جاتی ہے بلکہ پانی اور نمکیات کی کمی پوری کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

Aftab Maken
موبائل فون کا استعمال صحت کے لیے خاموش خطرہ
صحت

موبائل فون کا استعمال صحت کے لیے خاموش خطرہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر ڈیجیٹل آلات کا ضرورت سے زیادہ استعمال صرف ذہنی صحت ہی نہیں بلکہ گردن، ریڑھ کی ہڈی، بینائی، جلد، ہاتھوں کی طاقت اور جسمانی ساخت پر بھی منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔

Aftab Maken