فلم “ویلکم ٹو پنجاب” کی لاہور ریلوے اسٹیشن پر شوٹنگ کی گئی جس میں اداکارجاوید شیخ،ممتاز،عادی خان ،زارا اور قیصرپیا نے حصہ لیا۔ ہدایت کارشہزادرفیق کی فلم”ویلکم ٹوپنجاب” کی کراچی کے بعد لاہور میں شوٹنگ جاری ہے،شوٹنگ کے دوران ریلوے اسٹیشن پرعوام کا رش لگ گیا اور انہوں نے فن …
Read More »