ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ گئی۔ مہنگائی کی سالانہ شرح 14.45 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیا مہنگی ہوئی ہیں، 12 کی قیمت میں کمی آئی اور 27 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0.10 فیصد بڑھ …
Read More »ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمت میں اضافہ
ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 12.75 فیصد کی سطح پر آگئی۔ گزشتہ ہفتے 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ …
Read More »مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے کمی ریکارڈ
ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید 0.15 فیصد کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی کم ہو کر 16.86 فیصد پر آگئی
قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 8 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران تنزلی کے بعد کم ہو کر 16.86 فیصد آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد کی …
Read More »مہنگائی میں مسلسل اضافہ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح17.96 فیصد
ملک میں رواں مالی سال 25-2024کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے ایک ہفتے معمولی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہوگیا ہے اور حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی کی شرح 17.96فیصد ریکارڈ کی …
Read More »19 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں، 8 سستی، ادارہ شماریات
نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں، 8سستی، چکن ، لہسن ، دال چنا ، انڈے ، بیف ،گڑ ، تازہ دودھ ، جلانے کی لکڑی اور سگریٹ مہنگے، ٹماٹر، پیاز، آٹا، آلو کیلئے سستے ہوگئے، ادارہ شماریات نے …
Read More »ملک میں ایک ہفتے کے دوران 29 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں
ملک میں رواں مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد مسلسل تین ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے۔ حالیہ ہفتے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.76فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 24.36 …
Read More »ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.30 فیصد کا اضافہ
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 1.30 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 23.03 فیصد ہوگئی،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،حالیہ ہفتے 8 اشیاء سستی اور …
Read More »بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی
بجٹ سے قبل مہنگائی بڑھ گئی، ہفتہ وار بنیادوں پر افراط زر میں 0.45 فیصد کا اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 21.69 فیصد ہوگئی۔ حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی 50 منڈیوں …
Read More »