پاکستان
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی بوندا باندی
جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں گزشتہ رات سے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم سرمائی سردی کے ساتھ خوشگوار ہو گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں گزشتہ رات سے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم سرمائی سردی کے ساتھ خوشگوار ہو گیا ہے۔
یورپی یونین کلائمیٹ مانیٹرنگ ایجنسی کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق دنیا نے رواں سال 22 جولائی کو ایک بار پھر گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا،
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔
شہر قائد میں آج (اتوار) سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔