تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Weather

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار
شہر

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار

محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور گرج چمک کے امکانات موجود ہیں۔

Aftab Maken
پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
شہر

پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری زیادہ رہ سکتا ہے، جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی موجود ہے۔

Aftab Maken
ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کی وارننگ
شہر

ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کی وارننگ

محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک کے مختلف حصوں میں 7 جون سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے، جبکہ سندھ اور بلوچستان کے چند اضلاع میں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

Aftab Maken
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر
شہر

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Aftab Maken
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار
شہر

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

Aftab Maken
گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 46 ڈگری
شہر

گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 46 ڈگری

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ جنوبی پنجاب، بالائی سندھ اور مشرقی و جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Aftab Maken
گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 46 ڈگری
شہر

گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 46 ڈگری

ملک کے بیشتر علاقوں میں پیر کے روز شدید گرم اور خشک موسم متوقع ہے جبکہ جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے سے ہیٹ ویو برقرار ہے۔

Aftab Maken
درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ گیا
شہر

درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ گیا

ملک کے جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جہاں سکرنڈ، شہید بینظیر آباد اور دادو میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، جو ملک کے گرم ترین علاقے قرار پائے۔

Aftab Maken
ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار
شہر

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار

پاکستان میں منگل کے روز بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور آندھی کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Aftab Maken