مری اور گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق، گزشتہ رات سے مری میں 2.5 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید …
Read More »ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا، پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیرکے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت …
Read More »مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علا قوں میں مطلع جزوی …
Read More »31جنوری سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل
محکمہ موسمیات نے 31جنوری سے یکم فروری کے درمیان بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں رات کے وقت بارش ہوئی جس سے سردی بڑھ گئی۔کوہاٹ میں ہونے والی بارش سے موسم سرد ہو گیا،مردان میں گرج …
Read More »پشاور میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، سردی میں اضافہ
شہر اور اس کے قرب و جوار میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔ پشاور شہر اور اس کے گردونواح میں آج دن بھر مطلع ابر آلود رہا اور وقفے وقفے سے بوندا باندی ہوتی رہی جبکہ …
Read More »اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز …
Read More »مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ شام یا رات کے اوقات …
Read More »پنجاب کیلئے شدید خشک سالی کی ایڈوائزری جاری
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار معمول سے 40 فیصد کم بارشوں کی وجہ سے پنجاب کے لیے شدید خشک سالی کی ایڈوائزری جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق تمام ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت پر مشتمل یہ ایڈوائزری پاکستان محکمہ موسمیات …
Read More »ملک کےمختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ننکانہ صاحب کے علاقے مانانوالہ، شاہ کوٹ و گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، ننکانہ اورشیخوپورہ کے گردونواح میں تیزہواؤں سے سردی میں اضافہ …
Read More »بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، شوگران، باغ اور وادی سوات سمیت بالائی علاقوں میں برفباری سے ہر طرف سفیدی چھا گئی، جس سے سردی بڑھ گئی جبکہ کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ بلوچستان سے لے کر خیبر تک ملک کے بیشتر …
Read More »