محکمہ موسمیات نے ایک دو دن کے وقفہ کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشنگوئی کردی، ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آندھی یا بارش کی صورت میں بھی درجہ حرارت میں زیادہ فرق نہیں پڑے …
Read More »میدانی علاقوں میں شدید گرمی، بعض مقامات پر آندھی،جھکڑ چلنے کا امکان
ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا، دوپہر میں بعض مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش بھی ہوسکتی …
Read More »محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بھی شدید گرمی برقرار رہنے کی وارننگ جاری کردی
سندھ اور پنجاب کے کچھ حصے سخت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں جبکہ اتوار کو موہنجو دڑو اور لاڑکانہ پاکستان کے گرم ترین مقامات بن گئے جہاں پارہ 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق جیکب آباد میں درجہ حرارت 52 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات …
Read More »آج بھی بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور موہنجودڑو میں …
Read More »ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 10 دنوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہریں اپنی لپیٹ میں لے لیں گی، اس کے علاوہ محکمے نے ملک کے شمالی علاقوں میں گردو غبار کے طوفان، گرج چمک اور تیز بارشوں کی پیشگوئی بھی کی …
Read More »سندھ اور پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گرمی بڑھ گئی۔ اتوار کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ، موہنجوداڑو اور جیکب آباد میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ خیرپور، سکھر 42، تربت، …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک اور گرم رہے گا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 42 …
Read More »سندھ اور بلوچستان کے پیشتر اضلاع میں موسم گرم
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے پیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا۔ کراچی، کوئٹہ سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد اورگر دو نواح میں مطلع جزوی …
Read More »اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش
اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، مری میں شدید بارش اور ژالہ باری سے بجلی کا نظام متاثر ہوگیا ہے۔ بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں کہیں بارش، کہیں ژالہ باری تو کہیں برفباری ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث …
Read More »