وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نان …
Read More »ADB پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دیگا
وزارتِ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دے گا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق رقم ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی کے صدر ماساتسو گواساکاوا نے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب …
Read More »پاکستان کی آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالرز کی باضابطہ درخواست: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی معاشی دباؤ سے نکلنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً ارب ڈالرز کی مالی معاونت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور …
Read More »آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) کے وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن نے پاکستان کو 3 سال میں 3 ارب ڈالرز کی کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ آئی ٹی ایف سی …
Read More »قرضوں کی ری پروفائلنگ پر چین نے حوصلہ افزا جواب دیا ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے توانائی کے شعبے کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی درخواست پر حوصلہ افزا جواب دیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر بلومبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ پاکستان …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان پر اصلاحات کے مستقل نفاذ پر زور
آئی ایم ایف نے پاکستان پر اصلاحات کے مستقل نفاذ پر زور دیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر سیکرٹری خزانہ امداد اللّٰہ بوسال اور گورنر اسٹیٹ بنک آف پاکستان جمیل احمد پر مشتمل پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف …
Read More »پاکستان کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست
پاکستان نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات …
Read More »