google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 USC Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: USC

ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 سے زائد بند کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا جب کہ مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی ختم ہونے سے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی …

Read More »

BISP کے تحت USC کوملنے والی سبسڈی غیر اعلانیہ بند

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی سبسڈی غیر اعلانیہ بند کردی گئی۔  غریب عوام کو یوٹیلیٹی اسٹورز سے آٹا ،چینی ،گھی اب مہنگے داموں خریدنا پڑے گا، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چینی 109 کی بجائے 155 روپے کلو کردی۔ بی آئی ایس پی کےتحت 10 کلو …

Read More »

ECC کی 1 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری دے دی، چینی کی برآمد کی اجازت کی مدت میں15 دن کی توسیع بھی منظور کر لی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں  رواں مالی سال کے دوران آپریشن …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں کمی

وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کی گئی وزیر اعظم پیکج کی تفصیلات حاصل کرلیں جس کے تحت ماہانہ فی گھرانہ سبسڈی 916 روپے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

ECC کا اجلاس آج طلب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ای سی سی کے آج  ہونے والے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پسماندہ طبقے کے لیے وزیر اعظم امدادی پیکج 2024-25 کی منظوری …

Read More »