متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی ننھی سی شہزادی کی تصویر شیئر کی ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم طلاق کے اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر کم ہی متحرک نظر آتی ہیں۔ اُنہیں اکثر اوقات …
Read More »خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد
وفاقی حکومت نے پاکستان سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ایس آر او جاری کر دیا گیا۔ جس میں ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا ذکر کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خلیجی …
Read More »ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی
ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی، قومی ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے ایونٹ میں 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ویمن نے آج یو اے ای ویمن کو گروپ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دی۔ یو اے ای ویمن نے پہلے …
Read More »دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی مہرہ کون ہیں
بی بی سی نیوز دبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ میں اپنے شوہر کو طلاق دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان شہزادی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے کیا گیا جس …
Read More »بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی: یو اے ای
متحدہ عرب امارات نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کی جانب سے قرآن کی تعلیم کے حوالے سے سینٹر بنانے یا تعلیم دینے پر بھی پابندی لگائی گئی ہے، تاہم لائسنس کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز …
Read More »وزیراعظم 23 مئی کو UAE کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں یو اے ای کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم یو اے ای میں پاکستانی کمیونٹی اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔
Read More »