google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Tv show Archives - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

Tag Archives: Tv show

خاندان کی تصاویر سوشل میڈیا پر نہ شیئر کرنے کی ایک بڑی وجہ ”نظر“

پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے خاندان کی تصاویر شیئر نہ کرنے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان اشنا شاہ نے ان سے سوال کیا کہ وہ اپنے شوہر یا فیملی کی تصاویر سوشل میڈیا …

Read More »

کرکٹرز کے اداکاراؤں کو میسجز کرنے میں کیا بری بات ہے؟ شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈز شاداب خان نے اداکاراؤں کی جانب سے کیے جانے والے دعوے کے سوال کا حیران کن جواب دیا ہے۔ نجی ٹی وی شو میں ایک خاتون کے سوال ’اکثر اداکارائیں دعویٰ کرتی ہیں کہ انہیں کرکٹرز میسج کرتے ہیں، آپ نے کس کو میسج …

Read More »

میرے والد کے ہاتھوں 7 افراد قتل ہوئے: اکرم اداس

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور کامیڈین اکرم اداس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدکے ہاتھوں 7 افراد قتل ہوئے۔  کامیڈین اکرم اداس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے والد کی ایک دکھ بھری کہانی سنائی۔ …

Read More »

سلمان خان کی پارٹی میں جانے کیلئے ہوٹل والوں کو منتیں کیں: نادیہ حسین

معروف ماڈل، اداکارہ، ٹی وی میزبان و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی شہر ممبئی میں ہوٹل انتظامیہ کو وہاں ہونے والی سلمان خان کی پارٹی میں جانے کی اجازت کے لیے منتیں کرنی پڑی تھیں۔ نادیہ حسین حال ہی میں ’ہنسنا منع ہے‘ پروگرام …

Read More »

حلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت

پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئیں۔ نجی ٹی وی کے ایک شو میں نادیہ خان نے ڈرامہ سیریل ’من جوگی‘ پر بات کرتے ہوئے حلالہ کے موضوع پر ڈرامے کے پیغام کو سراہا ہے۔ نادیہ خان نے کہا کہ …

Read More »