google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Tri Series Archives - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

Tag Archives: Tri Series

رضوان اور سلمان آغا نے ناممکن کو ممکن کردیا۔۔۔۔۔۔۔6وکٹوں سے شکست

جنوبی افریقہ کے خلاف 353رنز کے ہدف کے حصول میں کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان آغا آڑے آگئے دونوں پاکستانی بلے باز نے سنچریز سکورکیں اور ناٹ آئوٹ رہے اور سلمان آغا 134رنز بنا کر آئوٹ ہوئے جبکہ رضوان 122رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے جنوبی افریقہ کو …

Read More »

سہ فریقی سیریز: پاکستان 353کے ہدف کے حصول میں مشکلات، 116پر تین کھلاڑی آئوٹ

سہ ملکی سریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی طرف سے 353کے ہدف کے حصول میں پاکستانی ٹیم کو مشکلات کا شکار، 116رنز پر تین کھلاڑی آئوٹ ہوگئے جبکہ ابھی بھی پاکستان کو جیت کیلئے 237رنز درکارہیں بابر اعظم ایک بار پھر ناکام اور صرف 23اور فخر زمان نے …

Read More »

سہ ملکی سیریز: پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان تیسرا ون ڈےمیچ کل کھیلا جائے گا

سہ ملکی سیریز کا تیسرا ڈے اینڈ نائٹ میچ  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کل 12 فروری کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان فیصلہ کن میچ  ہوگا جو جیتے گا وہ سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ ڈے اینڈ نائٹ 14 …

Read More »

سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست

سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ڈیبیو کرنے والے میتھیو بریزکے کے …

Read More »

سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ کا آج جنوبی افریقہ سے سامنا

سہ فریقی سیریز میں آج جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز مقابلے کی تیاریوں کیلئے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جبکہ پاکستان کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کے زیادہ تر کھلاڑیوں نے آرام …

Read More »

سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا

سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے …

Read More »

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے331 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 331 رنز کا ہدف دے دیا۔ گلین فلپس نے 106 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 4 کے مجموعی …

Read More »

سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ: نیوزی لینڈ کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا مجموعی اسکور 4  ہوا تھا کہ اس کی پہلی وکٹ گر گئی، شاہین آفریدی نے ول ینگ کو رضوان کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کروایا انہوں نے چار رنز بنائے۔ واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی …

Read More »

ٹرائنگولر سیریز کا آج افتتاحی میچ

نئے نویلے قذافی اسٹیڈیم کی اولین آزمائش کا وقت آگیا، ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے، گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی …

Read More »

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

تین ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا اور انہیں سخت سیکیورٹی کے حصار میں نجی ہوٹل میں پہنچا دیا گیا۔ تین ملکی ون …

Read More »