google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 trade deficit - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: trade deficit

رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ میں تجارتی خسارہ بڑھ گیا

رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ (جولائی 2024 تا جنوری 2025) کے دوران برآمدات، درآمدات اور تجارتی خسارے میں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات 4.59 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 0.31 …

Read More »

تجارتی خسارے میں 5 ماہ کے دوران کمی

ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر7.4 فیصد اورنومبرمیں ماہانہ بنیادوں پر18.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے نومبر 2024 تک کی مدت میں پاکستان کے تجارتی خسارہ کا حجم 8.651 ارب ڈالر …

Read More »

پاکستان کا تجارتی خسارہ معمولی اضافے سے 5.4 ارب ڈالر

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2024 کے پہلے تین ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ معمولی طور پر بڑھ کر 5.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ مالی سال 25-2024 کے جولائی تا ستمبر کے دوران ملک …

Read More »