چینی اسٹارٹ اپ ’ڈیپ سیک‘ نے مصنوعی ذہانت کا نیا ماڈل ’آر 2‘ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ڈیپ سیک نے گزشتہ ماہ عالمی ایکویٹی مارکیٹوں میں ایک کھرب ڈالر سے زائد کی فروخت کا آغاز کیا تھا، جس میں کم قیمت اے آئی …
Read More »ٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی پر صارفین تک پہنچنے کا نیا راستہ
ٹک ٹاک نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں پابندیوں سے بچنے کی کوشش میں امریکا میں اینڈرائیڈ صارفین کو اپنی ویب سائٹ پر پیکیج کٹس کے ذریعے ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور اس سے منسلک ہونے کی اجازت دے رہا ہے۔ ایپل اور گوگل نے اپنے ایپ اسٹورز …
Read More »گوگل پے پاکستان میں لانچ کیلئے تیار
گوگل پے پاکستان میں لانچ کیلئے تیار، تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’گوگل پے‘ پاکستان میں رواں برس مارچ 2025 کے وسط تک شروع ہونے کی توقع ہے، جس کا مقصد ملک کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل ادائیگی کے ماحولیاتی نظام کو بڑھانا ہے۔ نئی سروس پاکستانی صارفین کو …
Read More »پنجاب میں مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
پنجاب میں اسموگ کے باعث نظام درہم برہم جہاں حکومت نے مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا اور محکمہ موسمیات نے بارش کی تصدیق بھی کردی۔ حکومت پنجاب نے دعویٰ کیا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں پنجاب ایک بار پھر آگے نکل گیا اور مصنوعی بارش کی …
Read More »عمر کا حقیقی پتا لگانے کے لیے انسٹاگرام میں اے آئی ٹول کا استعمال
سوشل ویب سائٹ کمپنی میٹا نے صارفین کی حقیقی عمر کا پتا لگانے کے لیے اپنا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ’ایڈلٹ کلاسیفائر‘ ٹول انسٹاگرام میں استعمال کرنے لگ گیا۔ میٹا نے ”adult classifier“ نامی اے آئی ٹول کو ابتدائی طور پر جون 2022 میں متعارف کرایا تھا اور اس کا پہلا …
Read More »انسٹاگرام پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی بدتر کیے جانے کا اعتراف
انسٹاگرام کے بانی نے اعتراف کیا ہے کہ پلیٹ فارم پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کیا جاتا ہے لیکن جیسے ہی مذکورہ ویڈیو کو دوبارہ زیادہ دیکھا جانے لگتا ہے تو اس کی کوالٹی بہتر کردی جاتی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں …
Read More »اوپن اے آئی نے گوگل کو چیلنج کر دیا
چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ کو اپ گریڈ کر کے اس میں سرچ انجن کی صلاحیتوں کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ نئی اپ گریڈ صارفین کو متعلقہ ویب ذرائع سے …
Read More »کمرے میں آپ اکیلے نہیں، ٹی وی کی نظر آپ پر ہے: رپورٹ میں انکشاف
یہ تو ہمیں علم ہے ہی کہ ہمارے موبائل فونز، کمپیوٹرز اور الیکسا اور سیری جیسے ہوم اسسٹنٹس ہمیں ہمہ وقت سنتے رہتے ہیں، لیکن اب نیا انکشاف یہ ہوا ہے کہ ہمارے گھروں میں موجود ٹی وی سے بھی ہماری نگرانی کی جا رہی ہے۔ سینٹر فار ڈیجیٹل ڈیموکریسی …
Read More »31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال سے پریشان
سوشل میڈیا زندگیوں پر بہت ہی زیادہ اثر انداز ہونے لگا ہے،31 فیصد پاکستانی سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال سے پریشان ہوگئے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا، جس میں بتایا گیا کہ بہت سے پاکستانی سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال سے پریشان ہوگئے ہیں۔ سروے میں 38 …
Read More »پی ٹی سی ایل کو 3 ارب 40 کروڑ روپے کا نقصان
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے تین ماہ کے دوران 3.4 ارب روپے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ تازہ ترین مالیاتی نتائج کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجی گئی، کمپنی نے گزشتہ سال کے اسی …
Read More »