حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کوٹیکس نیٹ میں لانے اور جائیداد بیچنے اور خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کےلیے ٹیکس کی شرحوں میں اضافے کی مختلف تجاویزپر غور کر رہی ہے ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف تبدیل کرنے پر بھی غور، مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ کی قدر …
Read More »آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے ٹیکس آمدن بڑھانے کی تجویز
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے ٹیکس آمدن بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بے نامی کیخلاف ایکشن بڑھانے کی تجویز بھی دی گئی ہے جبکہ تاجر دوست ایپ نہ رکھنے والوں کیخلاف ایکشن کی …
Read More »