google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Tax Fraud Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Tax Fraud

اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والا بینک منیجر گرفتار

ایف بی آر کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن انلینڈ ریونیو اسلام آباد نے ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں فرسٹ وومن بنک امپیریل کورٹ برانچ کراچی کے بینک منیجرکو بینک سے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے رکشہ ڈرائیور کے نام ایک جعلی کمپنی کا بینک اکاؤنٹ کھول کر اس میں …

Read More »

اربوں کا ٹیکس فراڈ: پی آر اے ایل اور ایف بی آر کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف

ایک گروہ نے ریٹائرڈ مسلح افواج کے اہلکار کے غیر فعال اکاؤنٹ کا غیر قانونی استعمال کرتے ہوئے فرضی سپلائیز کیں، جن کی مالیت 1.625 ٹریلین روپے تھی۔ اس کے نتیجے میں حکومت کو سیلز ٹیکس کی مد میں 292.549 ارب روپے اور مزید ٹیکس کی مد میں 235.340 ارب …

Read More »

مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی چوری روکنی ہے، کمپنیوں کا جھوٹ برداشت نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا …

Read More »

ٹیکس فراڈ اور چوری میں ملوث افراد کو دس سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا تجویز

 وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس فراڈ کرنے والوں اور ٹیکس چوروں پر پچیس ہزار روپے یا …

Read More »

ایف بی آر نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ کا ایک نیٹ ورک پکڑ لیا

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو حیدر آباد اور کراچی نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس جرائم/ دھوکہ دہی کے خلاف مہم کے دوران ڈائریکٹوریٹ جنرل …

Read More »