google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Tax Evasion Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Tax Evasion

بڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا پلان تیار

ڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا پلان تیار کرلیا گیا، ملک میں ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کیلئے ہوم ورک مکمل ہے۔  ذرائع کے مطابق بڑے نان فائلرز اور قابل ٹیکس آمدن کم ظاہر کرنے والے لاکھوں افراد ریڈار پر ہیں، نان فائلرز اور کم ٹیکس دینے والوں …

Read More »

ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق ٹیکس چوری روکنے اور ریونیو بڑھانے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کوششیں جاری ہیں۔ ایف بی آر نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل …

Read More »

صوبے 33 ارب روپے تک وفاقی ٹیکس چوری میں ملوث

تمام صوبائی حکومتیں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری میں ملوث پائی گئی ہیں اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق حالیہ چند برسوں کے دوران صوبوں نے وفاقی ٹیکسوں میں سے 33؍ ارب روپے منہا کرکے وفاقی سرکاری خزانے میں نہیں بھیجے۔  پنجاب کی ایک سرکاری یونیورسٹی کے معاملے میں …

Read More »

SIFC کی ایف بی آر افسران کی تین کیٹیگریز:صرف اے کیٹیگری والے اہم عہدوں پر تعینات

فہرست میں کئی درجن بلکہ جونیئر افسران کو شامل کر کے یہ تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی وزیر اعظم ایکشن کے بعدایف بی آر کے افسروں اوراہلکاروں میں بے چینی، تمام دفاتر میں سینئر افسران کو او ایس ڈی بنانے اور تبادلوں پر بات ہوتی رہی ، کئی اسلام آباد …

Read More »

منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بحریہ ٹاؤن سے وابستہ کمپنی ایف بی آر کے ریڈار پر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی انکوائری میں ایک تجارتی کمپنی ’وکی ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ‘ کی جانب سے اربوں روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا پتا چلا ہے، یہ کمپنی مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن سے وابستہ ہے جوکہ ملک کے معروف ریئل اسٹیٹ ڈویلپرز …

Read More »

نجی اسکول، کالج، بڑے اسپتال ،جم اور کلب ایف بی آر کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک

حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نجی اسکولوں، کالجوں، بڑے اسپتالوں ،جم اور کلبوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا۔ مختلف کمپنیاں، ایلیٹ کلب، صحت و …

Read More »