google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 talks to Media Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: talks to Media

ملک میں کسی تبدیلی کا حصہ نہیں ہونگے: مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، بس کرسی پر بیٹھنے کو کافی سمجھتے ہیں، امن وامان کے لئے گورنر راج مستقل حل نہیں ہے، اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر حکمت عملی بنائیں گے۔ …

Read More »

سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں کو ڈس اون کرتے ہیں، 12 کارکن شہید ہوئے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں کو سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں، ہمارے 12 کارکن شہید ہوئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی خرابی صحت سے متعلق خبریں غلط ہیں، الحمدللہ وہ بالکل ٹھیک اور …

Read More »

تحریک انصاف کی ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کی ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش میں کامیاب نہیں ہوگی، جو لوگ میرے وطن واپس نہ جانے کا پروپیگنڈا کرتے تھے وہ جھوٹے ہیں۔ سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف لندن …

Read More »

حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کے ساتھ بار بار تفریق اور …

Read More »

آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے: مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے، ہمارے 8 ووٹ تھے، ووٹ نہ دیتے تو ترمیم کا بہت گندا ڈرافٹ آتا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن میں رہ …

Read More »

عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو حکومت کا تختہ الٹ کر دم لیں گے: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا لیڈر عمران خان بے گناہ جیل میں ہے، اگر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا نہ کیا گیا تو ہم پورے پاکستان کو بلاک کریں گے، اس حکومت کا تختہ الٹ کر دم لیں گے۔ پشاور ہائی …

Read More »

ہم پہنچ گئے، اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم یہاں پر پہنچ گئے ہیں، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم پرامن جماعت نہیں جبکہ ہم پر …

Read More »

پی ٹی آئی کو ایسے احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دے جائے گی: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایسے احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی جی سے لے کر ہر پولیس والا الرٹ ہے، …

Read More »

عمران خان عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو: نواز شریف

 مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے گلے میں رسی ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالنے کا کہنے والا آج خود جیل میں ہے، عمران خان اتنے بڑے بول نہیں بولا کرو جیسا کرو گے ویسا بھرو گے عاجزی سیکھو اور اللہ تعالیٰ سے معافی …

Read More »