فلمی اداکارہ نشو نےکہا کہ اگر مجھ سے تعلق توڑ کر ان کا گھر بچتا ہے تو اس سے بڑھ کر میرے لیے کوئی بات نہیں ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میری اس بات میں ایک پیغام چھپا ہوا ہے۔ اگر وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہیں …
Read More »دھوم دھڑکے والی شادی نہیں کرونگی: درفشاں سلیم
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کا کہنا ہے کہ وہ دھوم دھڑکے والی شادی نہیں کرے گی۔ اداکارہ درفشاں سلیم سے اپنی شادی کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شادی سادگی اور پبلک میں اعلان کرکے کروں گی جب بھی کروں گی۔ اداکارہ نے …
Read More »