google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 T20 WC 2024 Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: T20 WC 2024

ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل آج کھیلا جائیگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان  بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔  فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔ ورلڈ کپ فائنل کے دلچسپ ہونے کا امکان ہے، جبکہ موسم …

Read More »

تیسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ یوکے میٹ آفس نے کل کارڈف میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے جس کے مطابق میچ کے دوران پچاس سے ستر فیصد تک بارش کا امکان ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز …

Read More »

آئی سی سی کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے آئی سی سی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا لیکن 11 ہزار کلو …

Read More »

امریکا نے بنگلا دیش کو دوسرا T20 بھی ہرا دیا

امریکا نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ بنگلادیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل سیریز کھیلنے کیلئے امریکا میں موجود ہے۔ بنگال ٹائیگرز کے خلاف میزبان ٹیم امریکا نے ایک …

Read More »

دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل

دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیشنل سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرے گی۔ پاکستان ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ …

Read More »

پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انگلینڈ اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلش اسکواڈ میں فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار مارچ 2023ء میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ پاکستان کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ …

Read More »

پاکستانی ٹاپ آرڈر پر تجربات بند کرنے کا مطالبہ

 ٹاپ آرڈر پر تجربات کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ ہونے لگا۔ پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے ٹور میں ٹاپ آرڈر پر صائم ایوب اور محمد رضوان کو آزمایا گیا، یہ  جوڑی کام نہیں کرسکی، اب اسی حریف کے خلاف ہوم سیریز میں بابراعظم اور صائم کی اوپننگ …

Read More »