google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 T20 Series Archives - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

Tag Archives: T20 Series

پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا ون ڈے میچز کو5 ٹی ٹوئنٹی میچز تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا سیریز سے ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دو طرفہ سیریز میں ون ڈے میچز نہیں کھیلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش ٹیم اب 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مئی میں دو …

Read More »

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز: ٹی ٹونٹی پہلا میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے قومی ٹیم نے گزشتہ روز تربیتی کیمپ میں بیٹنگ باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی گزشتہ روز،کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم نے پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ قومی ٹیم ٹی ٹونٹی سکواڈ کی ہیگلے اوول …

Read More »

پاکستان–نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان 16 تاریخ سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت مقام  پورٹ ہلز پر کی گئی۔ موقع پر پاکستان کی جانب سے محمد حارث اورنیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی …

Read More »

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہو گئی ہے۔ قومی ٹیم دبئی کے راستے نیوزی لینڈ پہنچے گی۔ ٹیم نے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانگی سے قبل گروپ فوٹو بھی بنوائی۔ پاکستان ٹیم  نیوزی لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق 13 …

Read More »

تیسرا ٹی20 بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔  مسلسل بارش کے باعث کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں شیڈول اس میچ کا ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔  واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کی نذر …

Read More »