ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، جس کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ بلاوائیو میں پاکستانی وقت کے مطابق کل (اتوار) شام …
Read More »ٹی20 میں حارث رؤف مشترکہ کامیاب ترین بالر
دورہ آسٹریلیا کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر حارث رؤف نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے مشترکہ کامیاب ترین بولر بن گئے۔ سڈنی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 4 شکار کیے، اس کارکردگی کے بعد وکٹوں کی …
Read More »ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان
عالمی ٹی ٹوئنٹی ویمن کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان ہے۔ بنگلا دیش نے 4 ٹیموں کی حکومتوں کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری کے اجرا کے سبب غیر رسمی طور پر میزبانی سے ہاتھ اٹھا لیا، میگا ایونٹ کے لیے آئی سی سی نئے میزبان ملک کا …
Read More »انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز 2 صفر سے جیت لی۔ انگلش ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز …
Read More »تیسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ یوکے میٹ آفس نے کل کارڈف میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے جس کے مطابق میچ کے دوران پچاس سے ستر فیصد تک بارش کا امکان ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز …
Read More »گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور …
Read More »آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 …
Read More »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچواں ٹی20 میں 9 رنز سے شکست
پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی20 میچ میں 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹی20 میچ میں …
Read More »پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔ لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔ سیریز کے تمام میچ پاکستان کا …
Read More »آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی میڈیکل پینل نے ریڈیولوجی رپورٹس پر فیصلہ کیا ہے کہ ٹانگ کی انجری کا شکار محمد رضوان بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔ رپورٹس کے مطابق عرفان خان کو بھی آرام دینے …
Read More »