google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Supreme Court Archives - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

Tag Archives: Supreme Court

سپریم کورٹ سوسائٹی کے خلاف ماحولیاتی ایجنسی کی درخواست خارج

ماحولیاتی تحفظ کے ٹربیونل نے اسلام آباد سیکٹر جی سترہ میں سپریم کورٹ کے ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیورج ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب نہ کرنے اور صفائی کے عدم اقدامات کے الزامات پر مبنی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ درخواست کی سماعت چیئرپرسن عادل انور کی سربراہی میں ممبر …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس …

Read More »

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے 23 جنوری …

Read More »

DHA والے دھندا کر رہے ہیں، پیسہ کمائیں، شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ڈی ایچ اے والے سیدھا سادا دھندا کر رہے ہیں، پیسہ کمانا ہے تو کمائیں شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں، یہ گیم ہم نے بہت بار دیکھا ہے، اس معاملے میں …

Read More »