google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Summer vacation Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Summer vacation

سندھ میں گرمی کی چھٹیاں 14 اگست تک بڑھا دی گئیں

محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔  وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کا اس حوالے سے …

Read More »

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے یکم اگست کو …

Read More »

لاہور میں ہیٹ ویو، اسکول 25 تا 31 مئی بند

لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔ محکمۂ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھلے رہیں …

Read More »

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

صوبہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری اسکولز میں یکم جون سے چھٹیاں ہوں گی۔ صوبے بھر میں 14 اگست تک تمام …

Read More »