کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چین کے کارکنوں کی دہشت گردی حملوں میں جاں بحق ہونے والے معاوضے کے پیکیج کی منظوری دے دی شوگر ملز کے لیے نئے کرشنگ سیز کی تاریخ طے کرتے ہوئے 5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری …
Read More »ECC کی 1 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری دے دی، چینی کی برآمد کی اجازت کی مدت میں15 دن کی توسیع بھی منظور کر لی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں رواں مالی سال کے دوران آپریشن …
Read More »ای سی سی کی چینی کی برآمد کی مشروط منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن فاضل چینی کی برآمد کی مشروط منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے …
Read More »شوگر ایڈوائزری بورڈ میں چینی کی برآمدات پر اتفاق ہو گیا
ملک میں دستیاب اضافی چینی کی برآمد کے لیے راہ ہموار ہونے لگی اور شوگر ایڈوائزری بورڈ میں چینی کی برآمدات پراتفاق ہو گیا۔ وفاقی وزیرصنعت و پیداوار کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں کرشنگ سیزن 24-2023 میں چینی کے مجموعی اسٹاک کا جائزہ لیا …
Read More »شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب
وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے لیے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ وزیرِ اعظم …
Read More »چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیئے، وزیراعظم نے کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کو ہدایت کی ہے کہ مقامی ضروریات پوری ہونیکی شرط پر چینی ایکسپورٹ پر غور کیا جائے، برآمد پرغورکرتے وقت چینی کی قیمت میں اضافہ …
Read More »حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شوگر ملز مالکان چینی برآمد کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے، حکومت نے چینی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وفاقی وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ …
Read More »برآمد کی ’اجازت‘ دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
ملک کے مختلف حصوں میں چینی 10 روپے مہنگی ہو کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی، جبکہ رپورٹس ہیں کہ ملوں کی جانب سے حکومت پر دباؤ ہے کہ وہ 10 لاکھ سے 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی ہول سیلر گروسرز …
Read More »