کلب بنیاد پر پروفیشنل فٹبال لیگ متعارف
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر محسن گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں پروفیشنل فٹبال لیگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو سب کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر محسن گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں پروفیشنل فٹبال لیگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو سب کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔
آئی سی سی مینز T20 ورلڈ کپ 2026 میں پہلا بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا جب زمبابوے نے سابق چیمپئن آسٹریلیا کو گروپ بی کے سنسنی خیز مقابلے میں 23 رنز سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا تاریخی اور ہائی وولٹیج میچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گیارہویں ایڈیشن کے لیے تاریخ ساز پہلی پلیئر آکشن مکمل ہو گئی، جس میں فاسٹ بولر نسیم شاہ سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر ابھرے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے دوسرے مرحلے میں ایک اور تلخ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے تاریخ ساز پلیئرز آکشن آج 11 فروری 2026 کو لاہور میں منعقد ہو رہا ہے۔
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے کے 12ویں میچ میں پاکستان نے امریکہ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا پہلا مقابلہ شاندار اندازمیں جیت لیا۔
آئی سی سی مردوں کے انڈر-19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر-19 نے نیوزی لینڈ انڈر-19 کو ایک طرفہ مقابلے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت اب بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بنگلہ دیش کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت موقف اپنایا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے پہلی بار کھلاڑیوں کی گرینڈ آکشن کا انعقاد 11 فروری 2026 کو کیا جائے گا، جو مکمل طور پر پاکستانی روپوں میں ہو گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ پاکستان ہمیشہ سے کھڑا رہا ہے اور رہے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف آنے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ایک مزاحیہ مگر طنزیہ پروموشنل ویڈیو جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی روایتی مہمان نوازی کو اجاگر کیا گیا ہے جبکہ بھارتی ٹیم کے حالیہ 'نو ہینڈ شیک' رویے پر بھی طنز کیا گیا ہے۔
پاکستان کے تیز رفتار گیند بازحارث رؤف کو آنے والی آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی اسکواڈ سے خارج کیے جانے کا امکان ہے۔
ئی سی سی مردوں کے انڈر-19 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی میں پاکستان انڈر-19 ٹیم آج سکاٹ لینڈ انڈر-19 کے خلاف اپنا اہم مقابلہ کھیل رہی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی نے اہم اجلاس میں پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کے آکشن (Player Auction) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی ٹیموں کے اضافے کے ساتھ سیالکوٹ کی فرنچائز نے ریکارڈ رقم میں خریدی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز ملتان سلطانز کو بھی فروخت کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے انڈر 19 او ڈی ٹرائی سیریز کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان زمبابوے کو نو وکٹوں سے بدتر شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔